مرکز افکار اسلامی کی طرف سے  2016 کی گرمیوں کی چھٹیوں میں 20 روزہ دین شناسی شارٹ کورس منعقد کیا جا رہا ہے اس کورس میں داخلے کے خواہشمند حضرات نیچے دیے گے اشتہار میں تفصیلات ملاحظہ کر سکتے ہیں