تسلیم و رضا بہترین مصاحب اور علم شریف ترین میراث ہے اور علمی و عملی اوصاف نو بہ نو خلعت ہیں اور فکر صاف شفاف آئینہ ہے ۔