فتنہ و فساد میں اِس طرح رہو ِجس طرح اونٹ کا وہ بچہ ِجس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کئے ہوں کہ نہ تو اُس کی پیٹھ پر سواری کی جاسکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جاسکتا ہے۔