اُن لوگوں کے بارے میں کہ جو آپ کے ہمراہ ہوکر لڑنے سے کنارہ کش رہے ۔فرمایا :ان لوگوں نے حق کو چھوڑدیا اور باطل کی بھی نصرت نہیں کی ۔