جب دنیا (اپنی نعمتوں کو لے کر)کسی کی طرف بڑھتی ہے، تو دُوسروں کی خوبیاں بھی اسے عاریت دے دیتی ہے ۔اور جب اس سے رخ موڑ لیتی ،تو خود اس کی خوبیاں بھی اس سے چھین لیتی ہے ۔