یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے، اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے ،اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے۔