وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ﴿۴۳﴾

یہ بات اپنی جگہ پر واضح ہے کہ جہاں ضروری دینی مسائل کو خود جاننا اور ان پر عمل کرنا واجب ہے، وہیں دوسروں کو ان مسائل سے آگاہ کرنا بھی ایک فریضہ ہے۔ اسی حقیقت کے پیش نظر دینی مسائل بالخصوص نماز سے متعلقہ احکام پر مشتمل یہ مختصر اور جامع کتاب مرکز افکار اسلامی کی طرف سے شایع کی گئی۔

آن لائن پڑھیں ڈاؤنلوڈ کریں