آج نہج البلاغہ سے درس تصوف مرویات سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہ کریم ان کی روشنی میں دے رہاہوں

 یہ کتاب نہج البلاغہ بالعموم اہل تشیع کی کتاب تصورکی جاتی ہے اور انھیں کے ہاں مقبول اورمعتمد ہے

 اہل سنت کے ہاں بالعموم یہ متداول نہیں ہے مگربڑے بڑے اکابر علماء اہل سنت نے بھی

مصراورشام اورعرب دنیاکے علماء اہل سنت نے بھی اس کتاب نہج البلاغہ کی شرح اس تخریج

 اورتحقیق اوراس پرتعلیقات لکھی ہیں

 یعنی یہ کتاب نہج البلاغہ کئی جہتوں سے اہل سنت اوراہل تشیع دونوں کے ہاں

 اس کے بہت سارے حصے باہم مقبول ہیں وجہ یہ ہے کہ بنیادی طورپر

یہ مجموعہ ہے سیدنا علی سیدنا علی المرتضیٰ  کرم اللہ وجہ کریم کا

چونکہ سیدنا علی المرتضیٰ امام ولایت ہیں اورفاتح باب ولایت ہیں

اس درس کو مکمل پڑھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں

اس درس کو مکمل سننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں

https://yun.ir/xngq86