ترجمه قرآن کریم

سورہ ذاریات۔ مکی۔ آیات ۶۰

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ قسم ہے بکھیر کر اڑانے والی (ہواؤں ) کی ٢۔ پھر بوجھ اٹھانے والے (بادلوں ) کی، ٣۔ پھر سبک رفتاری سے چلنے والی (کشتیوں ) کی، ٤۔ پھر امور کو تقسیم کرنے والے کی، ٥۔ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ یقیناً سچ ہے۔ […]

ادامه مطلب ...

سورۃ ق۔ مکی۔ آیات ۴۵

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ قاف ، قسم ہے شان والے قرآن کی۔ ٢۔ بلکہ انہیں اس بات پر تعجب ہوا کہ خود انہی میں سے ایک تنبیہ کرنے والا ان کے پاس آیا تو کفار کہنے لگے : یہ تو ایک عجیب چیز ہے۔ ٣۔ کیا جب ہم مر کر مٹی ہو جائیں […]

ادامه مطلب ...

سورہ حجرات۔مدنی۔ آیات ۱۸

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرو، یقیناً اللہ خوب سننے والا، جاننے والا ہے۔ ٢۔ اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند نہ کرو اور نبی کے ساتھ اونچی آواز سے بات نہ کرو جس طرح […]

ادامه مطلب ...

سورہ فتح۔ مدنی۔ آیات ۲۹

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ (اے رسول) ہم نے آپ کو فتح دی، ایک نمایاں فتح۔ ٢۔ تاکہ اللہ آپ کی (تحریک کی) اگلی اور پچھلی خامیوں کو دور فرمائے اور آپ پر اپنی نعمت پوری کرے اور آپ کو سیدھے راستے کی رہنمائی فرمائے۔ ٣۔ اور اللہ آپ کو ایسی نصرت عنایت فرمائے […]

ادامه مطلب ...

سورۃ محمد(ص)۔مدنی۔ آیات ۳۸

    بنام خدائے رحمن و رحیم     ١۔ جنہوں نے کفر اختیار کیا اور راہ خدا میں رکاوٹ ڈالی اللہ نے ان کے اعمال حبط کر دیے۔     ٢۔ اور جو لوگ ایمان لائے اور صالح اعمال بجا لائے اور جو کچھ محمد  ؐپر نازل کیا گیا ہے اس پر بھی ایمان لائے اور ان […]

ادامه مطلب ...