حدیث

امام جواد علیہ السلام نے فرمایا: جو شخص ھوای نفس کی پیروی کی خاطر ترقی کی راہ کو تم سے پوشیدہ کرے اس نے تم سے دشمنی کی ہے

امام جواد علیہ السلام نے فرمایا: جو شخص ھوای نفس کی پیروی کی خاطر ترقی کی راہ کو تم سے پوشیدہ کرے اس نے تم سے دشمنی کی ہے-بحار الانوار ج۷۸ ص۳۶۴

ادامه مطلب ...

امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں : ” میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتہ زندگی کو لائق ملامت سمجہتا ہوں “

حضرت امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں :  ” میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتہ زندگی کو لائق ملامت سمجہتا ہوں “

ادامه مطلب ...

امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں: ”دوست وہ ہے جو تمہیں برائی سے بچائے دشمن وہ ہے جو تمہیں برائیوں کی ترغیب دلائے “۔

حضرت امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں: ”دوست وہ ہے جو تمہیں برائی سے بچائے دشمن وہ ہے جو تمہیں برائیوں کی ترغیب دلائے “۔

ادامه مطلب ...

امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں : ” لوگو! جود و سخاوت کرنے والا سردارقرار پاتا ہے ، اور بخل کرنے والا ذلیل و رسوا ہوتا ہے “۔

حضرت امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں : ” لوگو! جود و سخاوت کرنے والا سردارقرار پاتا ہے ، اور بخل کرنے والا ذلیل و رسوا ہوتا ہے “۔

ادامه مطلب ...

امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں: ” جو کسی مومن کے کرب و غم کو دور کرے ،خدا اسکے دنیا و آخرت کے غم و اندوہ کو دور کرے گا “۔

حضرت امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں: ” جو کسی مومن کے کرب و غم کو دور کرے ،خدا اسکے دنیا و آخرت کے غم و اندوہ کو دور کرے گا “۔

ادامه مطلب ...
  • صفحه 1 سے 3
  • 1
  • 2
  • 3
  • <