خطبات

کلام الامام امام الکلام

کلام الامام امام الکلام

مرکز افکار اسلامی تمام مومنین کی خدمت میں اعیاد رجبیہ بالخصوص ۱۳ رجب المرجب جشن مولود کعبہ(ع) کی پیشگی مبارکباد پیش کرتا ہے۔ اسی سلسلہ میں کلام امیرالمومنین(ع) سے بہتر آشنائی کے لئے مضمون پیش خدمت ہے: کلام الامام امام الکلام ملفوظات جناب امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام (نوشتہ جناب سید اطہر حسین […]

ادامه مطلب ...

ایام فاطمیہ(س) کی مناسبت سے ۔ خطبہ نمبر 200

ایام فاطمیہ(س) کی مناسبت سے ۔ خطبہ نمبر 200

عِنْدَ دَفْنِ سَیِّدَةِ النِّسَآءِ فَاطِمَةَ عَلَیْھَا السَّلَامُ: اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُوْلَ اللهِ عَنِّیْ، وَ عَنِ ابْنَتِكَ النَّازِلَةِ فِیْ جِوَارِكَ، وَ السَّرِیْعَةِ اللَّحَاقِ بِكَ! قَلَّ یَا رَسُوْلَ اللهِ! عَنْ صَفِیَّتِكَ صَبْرِیْ، وَ رَقَّ عَنْهَا تَجَلُّدِیْ، اِلَّاۤ اَنَّ لِیْ فِی التَّاَسِّیْ بِعَظِیْمِ فُرْقَتِكَ، وَ فَادِحِ مُصِیْبَتِكَ، مَوْضِعَ تَعَزٍّ، فَلَقَدْ وَسَّدْتُّكَ فِیْ مَلْحُوْدَةِ قَبْرِكَ، وَ فَاضَتْ بَیْنَ نَحْرِیْ […]

ادامه مطلب ...

خطبہ (۲۳۸)

 اپنے اصحاب کو آمادہ ٔجنگ کرنے اور آرام طلبی سے بچنے کے لئے فرمایا: خداوندِ عالم تم سے ادائے شکر کا طلبگار ہے اور تمھیں اپنے اقتدار کا مالک بنایا ہے اور تمھیں اس (زندگی کے) محدود میدان میں مہلت دے رکھی ہے تا کہ سبقت کا انعام حاصل کرنے میں ایک دوسرے سے بڑھنے […]

ادامه مطلب ...

خطبہ (۲۳۷)

جن دنوں میں عثمان ابن عفان محاصرہ میں تھے تو عبداللہ ابن عباس ان کی ایک تحریر لے کر امیر المومنین ؑ کے پاس آئے جس میں آپ سے خواہش کی تھی کہ آپ اپنی جاگیر ینبع کی طرف چلے جائیں تا کہ خلافت کے لیے جو حضرت کا نام پکارا جا رہا ہے اس […]

ادامه مطلب ...

خطبہ (۲۳۶)

 اس میں آلِ محمدﷺ کا ذکر فرمایا: وہ علم کے لیے باعثِ حیات اور جہالت کے لیے سبب مرگ  ہیں۔ ان کا حلم ان کے علم کا اور ان کا ظاہر ان کے باطن کا اور ان کی خاموشی ان کے کلام کی حکمتوں کا پتہ دیتی ہے۔ وہ نہ حق کی خلاف ورزی کرتے […]

ادامه مطلب ...