نامے

مکتوب (۷۹)

جو ظاہری خلافت پر متمکن ہونے کے بعد فوجی سپہ سالاروں کو تحریر فرمایا: اگلے لوگوں کو اس بات نے تباہ کیا کہ انہوں نے لوگوں کے حق روک لئے تو انہوں نے (رشوتیں دے دے کر)اُسے خریدا اور انہیں باطل کا پابند بنایا ،تو وہ اُن کے پیچھے انہی راستوں پر چل کھڑے ہوئے۔

ادامه مطلب ...

مکتوب (۷۸)

ابو موسیٰ اشعری کے نام : حکمین کے سلسلہ میں اُن کے ایک خط کے جواب میں (اسے سعید ابن یحییٰ اموی نے کتاب المغازی میں درج کیا ہے) کتنے ہی لوگ ہیں جو آخرت کی  بہت سی سعادتوں سے محروم ہو کر رہ گئے ۔وہ دنیا کے ساتھ ہو لیے۔خواہش نفسانی سے بولنے لگے […]

ادامه مطلب ...

ہدایت  (۷۷)

جو عبداللہ ابن عباس کو خوارج سے مناظرہ کرنے کے لئے بھیجتے وقت فرمائی: تم اُن سے قرآن کی رو سے بحث نہ کرنا ،کیونکہ قرآن بہت سے معانی کا حامل ہوتا ہے اور بہت سی وجہیں رکھتا ہے ۔تم اپنی کہتے رہو گے ، وہ اپنی کہتے رہیں گے ۔بلکہ تم حدیث سے اُن […]

ادامه مطلب ...

وصیّت  (۷۶)

عبداللہ ابن عباس کے نام جبکہ انہیں بصرہ میں اپنا قائم مقام مقرر فرمایا : لوگوں سے کشادہ روئی سے پیش آؤ ۔اپنی مجلس میں لوگوں کو راہ دو ۔ حکم میں تنگی روا نہ رکھو۔غصہ سے پرہیز کرو کیونکہ یہ شیطان کے لئے شگون ِ نیک ہے اور اس بات کو جانے رہو  کہ […]

ادامه مطلب ...

مکتوب (۷۵)

شروع شروع میں جب آپ کی بیعت کی گئی تو آپ نے معاویہ ابن ابی سفیان کے نام تحریر فرمایا :(اسے واقدی نے کتاب الجمل میں تحریر کیا ہے) خدا کے بندے علی امیرالمومنین ؑ کی طرف سے معاویہ ابن ابی سفیان کے نام: تمہیں معلوم ہے کہ میں نےلوگوں کے بارے میں پورے طور […]

ادامه مطلب ...