کلام امام منظوم انداز میں

کلمات مولائے کُل علیہ السلام

کلمات مولائے کُل علیہ السلام

بسم اللہ الرحمن الرحیم کلمات مولائے کُل علیہ السلام امام سخن علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے اسم مبارک علی کے اعداد (110) کی مناسبت سے ان کے 110 کلمات قصار کا منظوم ترجمہ شعری ترجمہ: سید تنویر حیدر نقوی ڈاؤن لوڈ PDF کتاب: کلمات مولائے کُل علیہ السلام

ادامه مطلب ...

اَےکتاب علم وحکمت اَے بلاغت کی سبیل

اَےکتاب علم وحکمت اَے بلاغت کی سبیل

  اَےکتاب علم وحکمت، اَے بلاغت کی سبیل ہے فروغ چہرا معنی تَرانقش جمیل  باده توحید سے لبریز ہے تیرا با غ جلوہ گر افکار میں تیرے رسالت کا دماغ رشحہ الهام ہے ہر نقطہ زیبا تَرا ہے زلال وحی کا ساغر تَرا  ہر دائره روشنائی میں تری با تجلّى موجزن ہے تری ہر سطر […]

ادامه مطلب ...

آئینہ نہج البلاغہ کا جو دیکھا غور سے

آئینہ نہج البلاغہ کا جو دیکھا غور سے

دیکھیے نہج البلاغہ میں جھلک قرآن کی ہیں دلائل اِس میں سب اللہ کے برہان کی کیا حقیقت ہے بھلا اُس شخص کے ایمان کی جس کے دل میں ہو مودت نہ اگر عمران کی خانہءِ کعبہ کی طرح، جب سے آئے ہیں علی حسرتیں سب مِٹ چُکی ہیں اِس دلِ ویران کی پہلے ہی […]

ادامه مطلب ...

بھیک اس کو چاھئے مولا تیرے عرفان کی

بھیک اس کو چاھئے مولا تیرے عرفان کی

قوت ادراک اتنی ھے نہیں انسان کی تاکہ وہ سمجھے حقیقت حضرت یزدان کی جب بھی ھم پڑھتے ہیں سورہ ھل اتی کا باخدا اصل میں کرتے ہیں باتیں آل کے احسان کی کہہ رہی ھے معرفت چہرہ علی کا دیکھ کر دیکھئے نہج البلاغہ میں جھلک قرآن کی عشق حیدر اور عمل تاکہ ھمیشہ […]

ادامه مطلب ...

دیکھیئے نہج البلاغہ میں جھلک قرآن کی

دیکھیئے نہج البلاغہ میں جھلک قرآن کی

دیکھیئے نہج البلاغہ میں جھلک قرآن کی۔ ہو بہو تفسیر ہے خالق کے ہر فرمان کی۔ ڈوب کر دیکھا تو پھر مجھ کو یہ اندازہ ہوا۔ جا بجا ہر سطر میں ہی اوج ہے عرفان کی۔ کس طرح لکھے کوئی نہج البلاغہ کا مقام۔ یہ بھی اِک ذریعہ بنی توحید کی پہچان کی۔ جس گھڑی […]

ادامه مطلب ...