الْخَیْرُ مِنْهُ مَاْمُوْلٌ، وَ الشَّرُّ مِنْهُ مَاْمُوْنٌ۔ (خطبہ۱۹۱)

اس (متقی)سے بھلائی ہی کی توقع ہو سکتی ہے اور اس سے کسی تکلیف کا کوئی اندیشہ نہیں ہوتا۔

Good alone is expected from him (the pious). There is no fear of harm from him. (Sermon 191)