عید غدیر کے پر مسرت موقعہ پر نہج البلاغہ  کا مطالعہ کریں اور اور قیمتی انعامات جیتیں

نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2020

 پہلا انعام: پرچم حرم امیر المومنین علیہ السلام

دوسرا انعام: دس ہزار روپے

دس انعامات: نہج البلاغہ( فکر اسلامی)

 واٹساپ پر جوابات بھیجنے کی آخری تاریخ: 7 اگست 2020

نہج البلاغہ نہ ہونے کی صورت میں مرکز افکار اسلامی کی ویب سائٹ سے نہج البلاغہ پڑھیں

 انعامات کا اعلان آن لائن بین الاقوامی نہج البلاغہ  کانفرنس منعقدہ 9 اگست  2020 بروز اتوار شام 8:30 بجے ہوگا

نہج البلاغہ کانفرنس اور انعامات کا اعلان مرکز افکار اسلامی کے فیس بک پیچ پر آنلاین نشر کیا جائے گا۔

سوالات ڈانلوڈ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں

 جوابات والے خطبات مکتوبات اور کلمات قصار پر مشتمل کتابچہ ڈانلوڈ کرنے کے لئے کلک کریں