ضلع اٹک کی مشہور اور عظیم دینی درس گاہ جامعه جعفریه حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے نام مبارک سے منسوب ہے جو کہ مرکز افکار اسلامی کی زیر نگرانی ہے