جامعہ جعفریہ جنڈ زیر سرپرستی مرکز افکار اسلامی کے فارغ التحصیل طلباء کرام قاری محمد ندیم ،غلام مرتضی ،شفقت عباس اور خضر حیات اسناد لے رہے ہیں جن کو اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لئے حوزہ علمیہ قم المقدس بھیجا جائے گا۔