پاکستان کی مایہ ناز دینی درسگاہ جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک کا شمار اس وقت ملک کی بہترین دینی درسگاہوں میں ہوتا ہے۔ کورس مکمل والے طلباء کرام کو اعلی تعلیم کے حصول کیلئے حوزہ ھای علمیہ قم المقدس اور نجف اشرف میں بھیجا جاتا ہے۔ اور جامعہ میں اس وقت 5 علمائے کرام اور تین سکول ٹیچر اور ایک کامپیوٹر ٹیچر خدمات پیش کررہے ہیں اور الحمد اللہ سال 2019 کیلئے داخلہ شروع ہو گیا ہے داخلے کے خواہشمند حضرات نیچے دیے گے اشتہار میں تفصیلات ملاحظہ کر سکتے ہیں۔