جامعہ جعفریہ کا سالانہ تبلیغی و تربیتی عظیم الشان اجتماع مرکز افکار اسلامی کی زیر نگرانی میں منعقد کیا گیا جس میں پاکستان بھر کے علماء کرام اور مبلغین عظام اور مومیںن کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔