مرکز افکار اسلامی کی طرف سے نوجوانوں کو علم دین سے روشناس کرانے کیلئے حسب سابق  سال  2017 کی گرمیوں کی چھٹیوں میں 20 روزہ دین شناسی شارٹ کورس 2 جولائی تا 23 جولائی 2017 جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک منعقد کیا جا رہا ہے اس کورس میں داخلے کے خواہشمند حضرات ان شرائط کے ساتھ داخلہ  لے سکتے ہیں

  • میٹرک پاس یا میٹرک کا امتحان دیا ہو
  • والد کا اجازت نامہ

سہولیات

  • داخلہ لینے والے نوجوانوں کو مناسب رہائش و خوراک اور دیگر سہولیات مہیا ہوں گی اپنا بستر اور تولیہ وغیرہ ساتھ لائیں
  • کورس کے اختتام پر امتحانات میں کامیاب ہونے والے طلباء کو انعامات دیے جائیں گے
  • اسلام آباد کے تفریحی مقامات کی سیر بھی پروگرام میں شامل ہے

رابطہ نمبر

مولانا سید سعید حیدر

0322-224986

مولانا عابد حسین شجاعی

توجہ: رجسڑیشن کی آخری تاریخ   15 جون 2017