کلام الامام امام الکلام
جامع مسجد الصادق جی 9/2 اسلام آباد میں 13 اپریل کو مرکز افکار اسلامی پاکستان کی جانب سے ماہانہ درس نہج البلاغہ کی دوسری سیشن کا انعقاد ہوا۔ جس میں معروف سکالر حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر ساجد علی سبحانی صاحب نے خطبات امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی روشنی میں بعثت پیغمبر (ص) کے بارے میں سامعین کو مستفید فرمایا ۔ درس میں مختلف یونیورسٹیوں کے طلاب سمیت لوگوں نے شرکت کی