تازه ترین

21۔بد بخت

21۔بد بخت

اَلشَّقِيُّ مَنِ انْخَدَعَ لِهَوَاهُ۔ (خطبہ۸۴) جو ہوا و ہوس کے بہکاوے میں آ گیا وہ بہت بد بخت ہے۔ انسان کو مختلف پہلوؤں سے مختلف قسموں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اُن میں سے ایک اُس کا نیک بخت اور بد بخت ہونا ہے۔ اس فرمان میں امیر المؤمنینؑ نے بد بخت کی حقیقت واضح […]

مزید پڑھیں ...

20۔ خوش بخت

20۔ خوش بخت

اَلسَّعِيْدُ مَنْ وُعِظَ بِغَيْرِهِ۔ (خطبہ۸۴) خوش بخت وہ ہے جو دوسروں سے پند و نصیحت حاصل کرتا ہے۔ انسان کے سیکھنے کا عمل ساری زندگی جاری رہتا ہے۔ حادثات و تجربات انسان کو جگاتے، ہوشیار کرتے، اور بہت سے سبق سکھاتے ہیں۔ نیک بخت ہے وہ انسان جو دوسروں کی زندگی کی کتاب کے مطالعہ […]

مزید پڑھیں ...

19۔ جوانی سے استفادہ

19۔ جوانی سے استفادہ

هَلْ يَنْتَظِرُ اَهْلُ بَضَاضَةِ الشَّبَابِ اِلَّا حَوَانِيَ الْهَرَمِ۔ (خطبہ۸۱) کیا یہ بھرپور جوانی والے، کمر جھکا دینے والے بڑھاپے کے منتظر ہیں؟ انسان کی زندگی کا حسین ترین اور قوت و طاقت کا دور جوانی کا دور ہے۔ امیرالمؤمنینؑ نے اپنے کلام میں بار ہا لفظ بدل بدل کر اس جوانی کی اہمیت سے آگاہ […]

مزید پڑھیں ...

18۔شکر

18۔شکر

لَا تَنْسَوْا عِنْدَ النِّعَمِ شُكْرَكُمْ۔ (خطبہ۷۹ ) نعمتوں کے وقت شکر کو نہ بھول جاؤ۔ انسان کامل کی یہ پہچان ہے کہ وہ کسی سے بھلائی کرے اور کسی کے کام آئے تو خوش ہوتا ہے اور جس سے بھلائی کرتا ہے اور جس پر احسان کرتا ہے اس سے کبھی شکریے کی توقع نہیں […]

مزید پڑھیں ...

17۔ با کمال

17۔ با کمال

اَوْرٰی قَبَسَ الْقَابِسِ۔(خطبہ ۷۰) اس نے روشنی ڈھونڈنے والے کے لیے شعلے بھڑکا دیے ہیں۔ انسان کے لیے ضروری ہے کہ وہ کمال تک پہنچنے کے لیے با کمال افراد کو پڑھے، ان کی زندگیوں کے حالات جانے، مشکلات سے مقابلے کے طریقے ان سے سیکھے اور خود کو ان کے روپ میں ڈھالنے کی […]

مزید پڑھیں ...