تازه ترین

6: نجات کا راستہ

6: نجات کا راستہ

فِرُّوْا اِلَى اللهِ مِنَ اللهِ۔ (خطبہ ۲۴) اللہ کے غضب سے بھاگ کر اس کے دامنِ رحمت میں پناہ لو۔ انسان کے کمال تک پہنچانے میں رہبر و راہنما کا بڑا کردار ہوتا ہے۔ کامیاب راہنما سب سے پہلے یہ ثابت کرتا ہے کہ میں کامیاب ہوں تب ہی لوگ اسے راہنما مانتے ہیں۔ پھر […]

مزید پڑھیں ...

5: نرم مزاجی

5: نرم مزاجی

مَنْ تَلِنْ حَاشِیَتُهٗ یَسْتَدِمْ مِنْ قَوْمِهِ الْمَوَدَّةَ۔ (خطبہ۲۳) جو شخص نرم مزاج ہوتا ہے وہ اپنی قوم کی محبت ہمیشہ باقی رکھ سکتا ہے۔ نرم مزاجی اور خوش خلقی انسان کی زندگی کے ایسے سرمائے ہیں جو کبھی ختم نہیں ہوتے۔ امیرالمؤمنینؑ نے رشتہ داروں سے مالی تعاون کا ذکر کیا اور اس کے بعد […]

مزید پڑھیں ...

4: نیک نامی

4: نیک نامی

لِسَانُ الصِّدْقِ یَجْعَلُهُ اللهُ لِلْمَرْءِ فِی النَّاسِ خَیْرٌ لَهٗ مِنَ الْمَالِ يُوَرِّثُهٗ غَیْرَهٗ۔ (خطبہ۲۳) اللہ جس شخص کا سچا ذکر خیر لوگوں میں برقرار رکھتا ہے تو یہ اس مال سے کہیں بہتر ہے جس کا وہ دوسروں کو وارث بنا جاتا ہے۔ انسان نے زندگی میں کیا کمایا اور دنیا سے جانے کے بعد […]

مزید پڑھیں ...

3: خاندان کی اہمیت

3: خاندان کی اہمیت

لَا یَسْتَغْنِی الرَّجُلُ وَ اِنْ كَانَ ذَا مَالٍ عَنْ عَشِیْرَتِهٖ۔ (خطبہ۲۳) کوئی شخص بھی اگرچہ مالدار ہو اپنے قبیلہ والوں سے بے نیاز نہیں ہو سکتا۔ انسان کی زندگی میں اتار چڑھاؤ اور نشیب و فراز آتے رہتے ہیں۔ کبھی مال و دولت تو کبھی فقر و غربت، اسی طرح کبھی خوشی و سکون، تو […]

مزید پڑھیں ...

2: آسان سفر

2: آسان سفر

تَخَفَّفُوْا تَلْحَقُوْا۔ (خطبہ۲۱) اپنا بوجھ ہلکا کر لو تاکہ آگے بڑھنے والوں کو پا سکو۔ انسان اس دنیا میں مسافر کے مانند ہے۔ کچھ اس سے پہلے مسافر تھے جو منزل تک پہنچ گئے، کچھ پیچھے آ رہے ہیں۔ انسان کی منزل و مقصود وہ کمال ہے جس کمال کے حصول کے لئے وہ پیدا […]

مزید پڑھیں ...