تازه ترین

نثر اللآلی

نثر اللآلی

﷽ نَثْرُ اللَّآلِیْ مِنْ حِکَمِ اَمِیْرِالْمُؤْمِنِیْنَ اَلْاِمَامِ عَلِیِّ ابْنِ اَبِیْ طَالِبْ ؑ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔ وَالْصَّلٰوۃُ والسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنَ وَ آلِہ ِالْطَّاھِرِیْنَ۔ انسان کی مادی و جسمانی زندگی کے لیے پانی ایک اہم عنصر ہے ۔انسان پانی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے پیاس محسوس کرتا تو اس کے حصول کے […]

مزید پڑھیں ...

نہج البلاغہ کے متعلق آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی سے استفتاء

نہج البلاغہ کے متعلق آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی سے استفتاء

جناب مرجع دینی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ سوال: بسمہ تعالیٰ ہم متمنی ہیں کہ آپ کتاب نہج البلاغہ کے بارے میں چند کلمات ذکر فرمائیں۔ پروردگار آپ کو اسلام و مسلمین کے لیے تا دیر ذخیرہ بنائے۔ جواب: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم […]

مزید پڑھیں ...

نہج البلاغہ اور صحیفہ کاملہ کا سیٹ

نہج البلاغہ اور صحیفہ کاملہ کا سیٹ

نہج البلاغہ اور صحیفہ کاملہ مرکز افکار اسلامی کی طرف سے نہج البلاغہ اور صحیفہ کاملہ ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسین قبلہ کے جدید ایڈیشن کا سیٹ، امپورٹڈ کاغذ اور خوبصورت و معیاری جلد کے ساتھ 1000 روپے میں حاصل کریں۔ خود پڑھیں، دوسروں کو پیش کریں۔ مرکز افکار اسلامی

مزید پڑھیں ...

نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2021

نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2021

نہج البلاغہ امیرالمومنینؑ کی معرفت کا ذریعہ، آپؑ سے راہنمائی کا وسیلہ اور دُنیا و آخرت کی کامیابی کا زینہ ہے۔  نہج البلاغہ میں حقِ امامت کے بارے میں امامؑ   فرماتے ہیں: “میرا تم پر یہ حق ہے کہ  ۔۔۔۔جب بُلاؤں تو میری صدا پر لبیک کہو اور جب کوئی حکم دوں تو اُس کی […]

مزید پڑھیں ...

نہج البلاغہ کانفرنس جولائی 2021

نہج البلاغہ کانفرنس جولائی 2021

نہج البلاغہ کانفرنس 2021 عید غدیر عید ولایت کے پرمسرت موقع پر کتاب ولایت ”نہج البلاغہ“ کی تعلیمات عام کرنے کے لیے ”نہج البلاغہ کانفرنس“ 25 جولائی 2021 بروز اتوار دن 4 تا رات 10بجے بمقام قومی مرکز 15 شاہ جمال لاہور میں منعقد ہوگی جس سے ممتاز علماء و دانشور خطاب فرمائیں گے۔ مرکز […]

مزید پڑھیں ...