علامہ سید افتخار حسین نقوی نے جامعہ جعفریہ جنڈ کا دورہ کیا اور اس موقع پر طلاب جامعہ سے خطاب کیا اور مدرسہ کی فعالیات کو سراہا