نوشته هایی با برچسب "اربعین"

زیارتِ اربعین ؛ شعائرِ الہی کی تعظیم

زیارتِ اربعین ؛ شعائرِ الہی کی تعظیم

” ذَٰلِكَ وَمَنْ يُعظِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوبِ “۔ (سورہ حج  ، آیت ۳۲)              یقینا شعائرِ الہی کی تعظیم  و تکریم ، دین ِ اسلام کے اہم و  بنیادی دستورات و تعلیمات میں سے ایک ہے۔  شعائر، عظمت کی نشانیوں  کے معنی میں ہے۔ اس آیت کریمہ سے یہ بات سمجھ میں […]

ادامه مطلب ...

اربعین میں پیدل کربلا کی زیارت کا ثواب

اربعین میں پیدل کربلا کی زیارت کا ثواب

اربعین یا چالیس ایک ایسا عدد ہے جو بڑ ی خصوصیتوں کاحامل ہے مثلاً زیادہ ترانبیاء چالیس سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے، موسیٰ (ع) اور خدا کی خصوصی ملاقات چالیس شب قرار پائی، نماز شب میں بھی چالیس مومنین کے لئے دعا کی بھی سفارش کی گئی ہے، ہمسایوں کے احکام میں […]

ادامه مطلب ...

چہلم امام حسین(اربعین) کی اہمیت و فضیلت

چہلم امام حسین(اربعین) کی اہمیت و فضیلت

سید الشہداء علیہ السلام کے اربعین (چہلم) کی تکریم و تعظیم اور سوگواری کی دلیل، امام حسن عسکری علیہ السلام سے منقولہ روایت ہے جہان آپ(ع) نے فرمایا ہے: مؤمن کی نشانیان پانچ ہیں: … اور زیارت اربعین کی تلاوت ہے۔ امام صادق علیہ السلام نے صفوان بن مہران جمّال کو زیارت اربعین، سکهائی ہے […]

ادامه مطلب ...