ولادت باسعادت امام علی نقی علیہ السلام مبارک باد

ولادت باسعادت امام علی نقی علیہ السلام مبارک باد

 15 ذی الحج 212 ھجری امام محمد تقی علیہ السلام  کے  بیت الشرف میں سلسلہ امامت کی دسویں کڑی، وارث پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت ہوئی۔  اس گھرانے کا سب سے بڑا کمال کمال علمی ہے، یہ وارثان قرآن ہیں، یحییٰ بن اکثم نے […]

ادامه مطلب ...