نوشته هایی با برچسب "امیر المومنین"

نہج البلاغہ کا تعارف:چوتھی قسط

نہج البلاغہ کا تعارف:چوتھی قسط

نہج البلاغہ کے بارے میں علماء اور محققین کیا کہتے ہیں؟ ۱۔  ابن ابی الحدید کہتے ہیں: نہج البلاغہ کی ایک سطر ابن نباتہ کی ہزار سطروں کے برابر ہے جس کے بارے میں علماء کا خیال ہے کہ وہ اپنے زمانے کا بہترین اور بے مثل خطیب تھا ۔ ۲۔ شیخ محمود شکری الالوسی […]

ادامه مطلب ...

نہج البلاغہ کا تعارف:دوسری قسط

نہج البلاغہ کا تعارف:دوسری قسط

 نہج البلاغہ ایسا بابرکت نام ہے کہ قرآن مجید کے بعد جتنی اس کتاب کی پذیرائی ہوئی کسی اور کتاب کی نہیں ہوئی۔ وہ ساعت کتنی حسین تھی اور وہ لمحہ کتنا قیمتی تھا جب مولف نے ماہ رجب المرجب میں اس مجموعہ کا نام نہج البلاغہ رکھا اور خداوند متعال نے اس مجموعے کو […]

ادامه مطلب ...

نہج البلاغہ کا تعارف:پہلی قسط(رشحات قلم)

نہج البلاغہ کا تعارف:پہلی قسط(رشحات قلم)

قرآن مجید کے بعد سب سے زیادہ مشہور کتاب جو یقینا ہر گھر کی زینت اور ضرورت ہے جس کے بارے میں یہ قول مشہور ہے « دُوْنَ كَلَامِ الْخَالِقِ وَ فَوْقَ كَلَامِ الْمَخْلُوْقِ »  کلام خالق کے نیچے اور کلام مخلوق سے اوپر یہ کتاب تین حصوں میں منقسم ہے۔ پہلے حصے میں امیر […]

ادامه مطلب ...

آنحضرت کا خاندان اور ان کا مقام و مرتبہ نہج البلاغہ کی روشنی میں

آنحضرت کا خاندان اور ان کا مقام و مرتبہ نہج البلاغہ کی روشنی میں

تحریر: سید حسنین عباس گردیزی امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام خطبہ ١٦١ میں بیان کرتے ہیں:  “اِبْتَعَثَہُ بالنُّور المُضِیئِ، والبُرْھَانِ الجَلِیَّ وَالمِنْھاجِ البَادِی، والکتاب الھَادِیْ، اُسْرَتُہُ خَیْرُ اَسْرَةٍ وَشَجَرَتَہُ خَیْرُ شَجَرَةٍ، اغضانُھَا مُعْتَدِ لَة، وَثِمَارُھا مُتَھَدِّ لة ” پروردگار نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو روشن نور (واضح دلیل) نمایاں راستہ اور ہدایت […]

ادامه مطلب ...

وثاقتِ نقل سیّد رضیؒ

وثاقتِ نقل سیّد رضیؒ

نہج البلاغہ امیر المومنین علی ابن ابی طالب  کے کلام کا وہ مشہور ترین مجموعہ ہے جسے جناب سیّد رضیؒ برادر شریف مرتضیٰ علم الہدیٰ نے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں مرتب فرمایا تھا۔ اس کے بعد پانچویں صدی کے پہلے عشرہ میں آپ کا ا نتقال ہو گیا ہے اور نہج البلاغہ کے […]

ادامه مطلب ...
  • صفحه 1 سے 2
  • 1
  • 2
  • <