حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کی شہادت

حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کی شہادت

مُسْلِم بن عَقیل بن ابی طالب (شہادت: 60ھ) امام حسینؑ کے چچازاد بھائی اور کوفہ میں آپ کے سفیر تھے۔ مسلم بعض اسلامی فتوحات اور جنگ صفین میں حاضر تھے۔ آپ امام حسینؑ کے سفیر کے عنوان سے کوفہ کے حالات کا جائزہ لینے گوفہ گئے تاکہ اگر کوفہ والے اپنی دعوت میں سچے اور […]

ادامه مطلب ...