رسول اللہ ﷺ کا اسوہ حسنہ نہج البلاغہ کی روشنی میں

رسول اللہ ﷺ کا اسوہ حسنہ نہج البلاغہ کی روشنی میں

تحریر: سید حسنین عباس گردیزی معاشرے کو قابل عمل نمونے (آئیڈیل )کی ضرورت ہوتی ہے جس کی پہچان لازمی ہے۔ قرآن مجید اسلامی معاشرے کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اعلیٰ ترین نمونہ (اسوہ) قراردیتا ہے؛ ارشاد ہو تا ہے۔ ”لَکُمْ فِیْ رَسُولِ اللّٰہِ اُسْوَة حَسَنَة ”١ تمہارے لئے بہترین نمونہ […]

ادامه مطلب ...