قرآن کریم اور ماہ مبارک رمضان

قرآن کریم اور ماہ مبارک رمضان

قرآن مجید کی آیات میں ماہ مبارک رمضان اور فریضہ روزہ کی بہت سی خصوصیات بیان ہوئی ہیں جن میں سے چند ایک یہاں ذکر کی جاتی ہیں۔ ۱۔ روزے کی تشریع: قرآن مجید روزے کی تشریع اور وجوب کے بارے میں ایک آیت میں صراحت سے فرماتا ہے: “یا ایھا الذین آمنوا کتب علیکم […]

ادامه مطلب ...