نوشته هایی با برچسب "شارٹ کورس"

شارٹ کورس ملہووالی

شارٹ کورس ملہووالی

 الحمدللہ مرکز افکار اسلامی کی طرف سے شارٹ کورس کا جامع مسجد جعفریہ ملہووالی میں آغاز ہوگیا ہے- جسمیں ملہووالی ، دھبولہ ، جھمٹ کے طلاب نے بھرپور شرکت کی- ان طلاب کو دو گروپوں میں 6thسے 8th تک کوایک گروپ اور 9th سے سکینڈ آئر تک کو دوسرے گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے […]

ادامه مطلب ...

شارٹ کورس دومیل جنڈ

شارٹ کورس دومیل جنڈ

الحمد للہ جامعہ جنڈ زیر سرپرستی مرکز افکار اسلامی اس سال پورے ضلع اٹک کے آٹھ مقامات پر شارٹ کورس کروائے جا رہے ہیں۔ اور اسی سلسلے میں آج سے جامع مسجد جعفریہ دومیل جنڈ میں پندرہ روزہ دینی تعلیمی تربیتی شارٹ کورس کا باقاعدہ آغاز ہوا اور اس شارٹ کورس کے لیے افتتاحی تقریب […]

ادامه مطلب ...

شارٹ کورس 2018

شارٹ کورس 2018

زیرسرپرستی مرکز افکاراسلامی جامعہ جعفریہ جنڈ شارٹ کورس میں مختلف علمائے کرام کے دروس کاسلسلہ جاری ھے آج حجت الاسلام مولانالیاقت علی اعوان صاحب فاضل قم نے بچوں کو علم دین کی اھمیت اور نوجوانوں کی ذمہ داریاں کے موضوع پے درس دیا خداوندکریم علماء طلباء اور معاونین کی توفیقات خیرمیں اضافہ فرمائے.  

ادامه مطلب ...

دین شناسی شارٹ کورس 2018

دین شناسی شارٹ کورس 2018

نوجوان کا دل خالی زمین کی مانند ہوتا ہے جس میں جو بیج ڈالا جاتا ہے اسے قبول کر لیتی ہے {نہج البلاغہ} نوجوان نسل کو دین سے آگاھی اور مستقبل کی زندگی سے آشنائی کیلئے  دینی ماحول میں قم المقدسہ کے فاضل اساتذہ کی سرپرستی میں مڈل تا میٹرک کے طلباء کیلئے مرکز افکار اسلامی […]

ادامه مطلب ...