سیّدۃ النساءسلام اللہ علیھا کی شھادت پر امیرالمومنین کا غم

سیّدۃ النساءسلام اللہ علیھا کی شھادت پر امیرالمومنین کا غم

 سیّدۃ النسا ء حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے دفن کے موقع پر فرمایا :  انا للہ و انا الیہ راجعون اب یہ امانت پلٹا لی گئی۔ گروی رکھی ہو ئی چیزچھڑالی گئی۔ لیکن میرا غم بے پایاں اور میری راتیں بے خواب رہیں گی ۔ یہاں تک کہ خداوند عالم میرے لئے بھی اسی […]

ادامه مطلب ...