خداوندکریم امام زمانہ کے ذریعہ ہدایت کرے گا

خداوندکریم امام زمانہ کے ذریعہ ہدایت کرے گا

اللہ آپ ؑکے ذریعہ ہدایت کرے گا :         رسول کریم ؐ کے مبعوث بہ رسالت ہونے سے پہلے پوری دنیا چونکہ و حی سے دور تھی لہٰذا جاہلیت کی زندگی بسر کررہی تھی ۔ اس زمانہ کے لوگوں کی یہ حالت تھی کہ حرام اور حلال میں کسی امتیاز کے قائل نہیں تھے، ان […]

ادامه مطلب ...