نوشته هایی با برچسب "عام الحزن"

حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیھا

حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیھا

مخدومۂ دارین سیدہ خدیجۃالکبریٰ صلوٰۃاللہ و سلامہ علیہا،، تاریخ سازخاتون تاریخ عالم کا رخ بدلنے میں جن خواتین نے اہم کردارسرانجام دیا ہے ان میں سرفہرست اور سنہری حروف سے لکھا گیا مقدس اسم گرامی ام الزہراء ،سیدہ خدیجۃالکبریٰ کا ہے۔ ام المومنین،سیدہ خدیجۃالکبریٰ عرب کی معزز ترین اور دولت مند خاتون ہونے کے ساتھ […]

ادامه مطلب ...

حضرت خديجہ (س) عاليترين نمونہ وفا داری و فدا كاری

حضرت خديجہ (س) عاليترين نمونہ وفا داری و فدا كاری

حضرت محمد (ص) 25 سال کے تھے کہ جب آپ نے 40 سالہ حضرت خدیجہ (س) سے شادی کی۔ حضرت خدیجہ کا مال و ثروت تمام قریش سے زیادہ تھا۔ انکی شادی سے پہلے اہل مکہ انکے مال سے تجارت کیا کرتے تھے اور جناب خدیجہ نے رسول خدا (ص) سے شادی کے بعد اپنی […]

ادامه مطلب ...