نوشته هایی با برچسب "علی"

نہج البلاغہ کا تعارف:چوتھی قسط

نہج البلاغہ کا تعارف:چوتھی قسط

نہج البلاغہ کے بارے میں علماء اور محققین کیا کہتے ہیں؟ ۱۔  ابن ابی الحدید کہتے ہیں: نہج البلاغہ کی ایک سطر ابن نباتہ کی ہزار سطروں کے برابر ہے جس کے بارے میں علماء کا خیال ہے کہ وہ اپنے زمانے کا بہترین اور بے مثل خطیب تھا ۔ ۲۔ شیخ محمود شکری الالوسی […]

ادامه مطلب ...

روزے کا فلسفہ

روزے کا فلسفہ

روزے کا فلسفہ یاأیّھاالّذین آمنوا کتب علیکم الصّیام کما کتب علی الّذین من قبلکم لعلّکم تتّقون. ترجمہ: اے صاحبان ایمان تمہارے اوپر روزے اسی طرح لکھ دیئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے والوں پر لکھے گئے تھے تاکہ شاید اس طرح تم متّقی بن جاؤ. عزیزان گرامی!جیساکہ آپ نے ملاحظہ فرمایا کہ خداوند […]

ادامه مطلب ...

نھج البلاغه بعض متعصبين کي نگاه ميں

نھج البلاغه بعض متعصبين کي نگاه ميں

علامه سيد رضي کے بعد تقريبا دو ڈھائي سو برس تک نھج البلاغه کے خلاف کوئي آواز اٹھتے هوئے نظر نهيں آئي هے بلکه متعدد اهل سنت نے اس کي شرحيں لکھي هيں جيسے ابوالحسن علي ابن ابي القاسم بيھقي متوفي ۵۶۵ ھ امام فخرا الدين متوفي ۶٠۶ ابن ابي الحديد معتزلي متوفي ۶۵۵ و […]

ادامه مطلب ...

صداقت نہج البلاغہ کی نظر میں

صداقت نہج البلاغہ کی نظر میں

صداقت  نہج البلاغہ میں مدارج اخلاق اور انسان کے اقدا ر کو مد نظر رکھتے ہوئے اسکے ایک خاص اخلاقی زاوئے کو نظر میں رکھا گیا جس میں نہ اسکے دین کو دیکھا جا تا ہے اور نہ ہی اسکے مذہب کو ۔بلکہ اخلاق کے اہم ارکان میں اسکا حساب ہو تا ہے جی ہاں […]

ادامه مطلب ...

امیرالمومنین علی (ع)کے درد و پیغامات(۲)

امیرالمومنین علی (ع)کے درد و پیغامات(۲)

تحریر: محمد اشرف ملک malikashraf110@gmail.com و نظم امرکم امیرالمومنین حضرت علی (ع) اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اور جس اہم کام کی طرف متوجہ کرتے ہیں وہ اپنے امور میں نظم دینا اور ان کو منظم کرنا ہے۔ کائنات کی ہر شئ اللہ کے دئیے ہوئے اور بنائے ہوئے ایک نظام کے تحت منظم […]

ادامه مطلب ...
  • صفحه 1 سے 3
  • 1
  • 2
  • 3
  • <