غدیر و ولایت علی علیہ السلام اور نہج البلاغہ

  غدیر و ولایت علی علیہ السلام اور نہج البلاغہ

وَ لَهُمْ خَصَآئِصُ حَقِّ الْوِلَایَةِ؛حقِ ولایت کی خصوصیات انہی کیلئے ہیں۔   غدیر،عید ولایت ہے جس دن (فَمَنْ‏ كُنْتُ‏ مَوْلَاهٗ فَعَلِیٌ‏ مَوْلَاهُ‏ )  کے اعلان سے دین مکمل ہوا نعمات تمام ہوئیں اور اسلام کو سندِ رضایت ملی۔  اس (فَمَنْ‏ كُنْتُ‏ مَوْلَاهٗ فَعَلِیٌ‏ مَوْلَاهُ‏ )میں کتنے فضائل موجود ہیں علامہ میر حامد حسین موسوی نے […]

ادامه مطلب ...