نوشته هایی با برچسب "غضب کیا"

مظلومیت علی علیہ السلام

مظلومیت علی علیہ السلام

  مقدمہ         عدل اور ظلم مفہوما بھی متضاد ہیں اور مصداقا بھی،ظلم دوسروں پر تجاوز کرنے کا نام ہے چاہے مال پر ہو یا کسی کے حق پر ،کسی کی آزادی پر ہو یا کسی کی آسایش پر ،کسی کے مقام پر ہو یا کسی کے منصب پر لیکن عدل ان تجاوزات سے پرہیز […]

ادامه مطلب ...

سورہ فتح۔ مدنی۔ آیات ۲۹

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ (اے رسول) ہم نے آپ کو فتح دی، ایک نمایاں فتح۔ ٢۔ تاکہ اللہ آپ کی (تحریک کی) اگلی اور پچھلی خامیوں کو دور فرمائے اور آپ پر اپنی نعمت پوری کرے اور آپ کو سیدھے راستے کی رہنمائی فرمائے۔ ٣۔ اور اللہ آپ کو ایسی نصرت عنایت فرمائے […]

ادامه مطلب ...