جناب عون ساجد نقوی کو نہج البلاغہ اور صحیفہ ساجدیہ پیش کی گئی

جناب عون ساجد نقوی کو نہج البلاغہ اور صحیفہ ساجدیہ پیش کی گئی

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام بیانات کے مجموعے پر مشتمل کتاب(نہج البلاغہ) اور امام زین العابدین علیہ السلام  کے بیانات پر مشتمل کتاب (صحیفہ کاملہ) جو کہ مرکز افکار اسلامی کی کوششوں سے نئے اور منفرد انداز میں چاپ کی گئی تھیں ان کا ایک ایک نسخہ قائد محترم کے فرزند ارجمند جناب محترم عون ساجد نقوی کو مرکز افکار اسلامی […]

ادامه مطلب ...