نوشته هایی با برچسب "متقی"

روزے کا فلسفہ

روزے کا فلسفہ

روزے کا فلسفہ یاأیّھاالّذین آمنوا کتب علیکم الصّیام کما کتب علی الّذین من قبلکم لعلّکم تتّقون. ترجمہ: اے صاحبان ایمان تمہارے اوپر روزے اسی طرح لکھ دیئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے والوں پر لکھے گئے تھے تاکہ شاید اس طرح تم متّقی بن جاؤ. عزیزان گرامی!جیساکہ آپ نے ملاحظہ فرمایا کہ خداوند […]

ادامه مطلب ...

خطبۃ المتقین از نہج البلاغہ

خطبۃ المتقین از نہج البلاغہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم امیر المؤمنین، امام المتقینؑ  کے بکھرے ہوئے  علمی جواہر پاروں  کو ۴۰۰ ہجری میں  علامہ سید رضیؒ نے جمع کر کے ’’نہج البلاغہ‘‘ نام رکھا۔اس دور سے آج تک علم کے پیاسے  اس سے  علمی  پیاس بجھا رہے ہیں۔ نہج البلاغہ کیا ہے؟ علی امیر المؤمنینؑ کی معرفت کا بہترین ذریعہ […]

ادامه مطلب ...