نہج البلاغہ کا استناد

نہج البلاغہ کا استناد

نہج البلاغہ جو امیر المومنین ؑکے کلام کا مجموعہ ہے اس میں بہت سے اختلافی مسائل پر بھی حضرت کے تصریحات موجود ہیں جو مسلمانوں کے لیے دلیل راہ بن سکتے ہیں۔ لیکن بعض افراد اپنے ذاتی اغراض کے ما تحت اس کے استناد و اعتبار میں گفتگو کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ حضرت سید العلماء […]

ادامه مطلب ...