پیام امام از کلام امام علیہ السلام

پیام امام از کلام امام علیہ السلام

جامع مسجد کاملپورہ سیداں اٹک شہر میں پیام امام از کلام امام علیہ السلام کے عنوان سے درس نہج البلاغہ کا انعقاد کیا گیا حجت الاسلام والمسلمین مولانا مقبول حسین علوی سرپرست مرکز افکار اسلامی اورحجت الاسلام مولانا سید احمد علی رضوی خطیب مسجد نے خطاب کیا  

ادامه مطلب ...