نوشته هایی با برچسب "markaz afkareislami"

اللہ سبحانہ و تعالی سے اخلاقیات کے کمالات کا سوال

اللہ سبحانہ و تعالی سے اخلاقیات کے کمالات کا سوال

 امام زین العابدین علیہ السلام نے مخصوص حالات میں تعلیمات قرآن و اہلبیت علیہ السّلام کو پھیلانے کیلئے جہاں عزاداری کے پلیٹ فارم سے استفادہ کیا وہیں دعا کے پیرائے میں، اللہ سے رابطہ،خداوند عالم کی معرفت، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت  اور اللہ کے نزدیک اہل بیتؑ کی عظمت اور […]

ادامه مطلب ...

جناب مفتی گلزار نعیمی کو صحیفہ کاملہ پیش کی گئی

جناب مفتی گلزار نعیمی کو صحیفہ کاملہ پیش کی گئی

مرکز افکار اسلامی پاکستان کے مسؤول حجہ الاسلام والمسلمين مولانا لیاقت علی اعوان صاحب جامعہ نعیمیہ اسلام آباد تشریف لے گئے جہاں جامعہ نعیمیہ کے پرنسپل اور جماعت اھل حرم کے سربراہ جناب مفتی گلزار نعیمی صاحب سے ملاقات کی اور مرکز افکار کی شائع کردہ صحیفہ کاملہ پیش کی.

ادامه مطلب ...

نہج البلاغہ انعامی مقابلہ2018 کے نتائج

نہج البلاغہ انعامی مقابلہ2018 کے نتائج

امیر المومنین علیہ السلام کے کلام نہج البلاغہ کے مطالعہ کی تشویق کے لئے مرکز افکار اسلامی کی طرف سے منعقدہ انعامی مقابلہ 2018 میں الحمد اللہ ملک بھر سے پانچ سو افراد نے شرکت فرمائی اور ان میں سے انعامات لینے والوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔ پہلا انعام 15000 روپے سیدہ معصومہ کاظمی […]

ادامه مطلب ...