اخلاقمیڈیا گیلری

خطبہ امام سجاد علیہ السلام – مجلس 3

مولانا مقبول حسین علوی دام عزہ

سلسلہ گفتگو وارث پیغام کربلا مفسر مقصد سید الشہداء امام زین العابدین علیہ السلام فصاحت و بلاغت کی بلندیوں کو استعمال کرتے ہوئے وقت کے فرعون کے دربار میں موسیٰ علیہ السلام کی سنت ادا کرتے ہوئے اور وراثت انبیاء کا اظہار کرتے ہوئے اپنے خطبہ بیان فرما رہے ہیں۔ پہلا لفظ خطبے کا عطا کرنے والے نے ہمیں علم و حلم عطا کیا ہے۔ ہمیں فصاحت عطا فرمائی ہے ہمیں شجاعت و سخاوت و محبت قلوب مومنین عطا کی۔ اس لفظ کے اندر اس عطا کرنے والے کی معرفت بھی ہے اور جن کو عطا کیا جا رہا ہے وہ فضیلت بھی ہے اور اس لفظ سے اگے اگر چلیں گے تو فضیلت کا سبب وہ چھ چیزیں ہیں جو امام نے اس عطیے میں گنوائی ہیں۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button