مرکز افکارِ اسلامی نے نہج البلاغہ اور صحیفہ کاملہ ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسینؒ کی اشاعت کے بعد قرآن مجید کی اشاعت کا ارادہ کیا۔ مشاورت کے بعد برصغیر کی عظیم علمی شخصیت علامہ سید علی نقی نقویؒ کے ترجمہ کا انتخاب ہوا۔ آپ کی سات جلدی “تفسیر فصل الخطاب” سے یہ ترجمہ لیا گیا۔ امید ہے اس ترجمہ کی اشاعت سے قوم علامہ مرحوم کی محنت سے مطلع اور مستفید ہو گی اور آپ کی شخصیت کی بھی یاد رہے گی۔
آن لائن پڑھیں | ڈاؤنلوڈ کریں |