نشر و اشاعت
مرکز کا ہدف ہے کہ سستی سے سستی کتابیں قوم کے افراد کو مہیا کی جائیں تاکہ مطالعہ کا شوق رکھنے والے افراد کے لئے مالی امور رکاوٹ نہ بنیں۔ مرکز کی کوشش ہے کہ علوم قرآن و اہلبیت کے نشر و اشاعت میں مشغول اداروں اور خاص کر جوان لکھنے والوں کے مقالے اور کتابیں شائع کرائی جائیں تاکہ انہیں حوصلہ ملے اور تحریر کے میدان میں زیادہ سے زیادہ آگے بڑھیں۔ اسی طرح مرکز کی کوشش ہے کہ بزرگ علماء کی کتابوں اور علمی مضامین کو شائع کیا جائے اور قوم تک پہنچایا جائے۔ مرکز افکارِ اسلامی بیس سے زیادہ کتابیں شائع کر چکا ہے۔
نھج البلاغہ اردو ترجمہ مفتی جعفر حسین مرحوم
حکمتِ علوی نھج البلاغہ حصہ سوم
تعلیماتِ علوی
دروازہ علی پر دستک
عورت کا قرآنی کردار
منتخب میزان الحکمۃ با تعاون مصباح القرآن ٹرسٹ
عظمت نھج البلاغہ علامہ علی نقی با تعاون مصباح القرآن ٹرسٹ
صدئے علیؑ نھج البلاغہ سے چالیس موضوعات
نماز جعفریہ
معارف نھج البلاغہ
تعلیماتِ نھج البلاغہ
متعدد کتابچے اور فلٹ
کربلا کا پیام
کربلا کا پیاسا
نبی ﷺ کی نواسی
انسان کامل
میلاد النبیﷺ