نہج البلاغہنہج البلاغہ لائبریری

توضیحات تحقیقیہ شرح خطبہ شقشقیہ نہج البلاغہ

تصنیف:مولانا علی اکبر بن سید الانام سلطان العلما رضوان مآب جناب السید محمد طاب ثراہ

برصغیر میں اس دور میں نہج البلاغہ کے ایک عاشق اور نہج البلاغہ پر گراں قدر خدمات انجام دینے والی شخصیت بر صغیر کے عظیم خاندان سید دلدار علی غفران مآبؒ کے پوتے سید العلماء سید محمدؒ کے فرزند جناب مولانا سید علی اکبر نے نہج البلاغہ پر خطبہ شقشقیہ کی ایک بے مثال شرح لکھی۔ خطبہ شقشقیہ کے علاوہ خطبہ طاؤس، عہد نامہ جناب مالک اشترؓ پر بھی آپ کی مبسوط شرحیں موجود ہیں۔ آپ کی خدمت میں خطبہ شقشقیہ کی شرح پیش کی جا رہی ہے۔ مولانا سید علی اکبرؒ کی ولادت 1832 عیسوی میں ہوئی اور 1909 کو دنیا سے رحلت فرمائی۔ یہ شرح 1322 ہجری میں لکھنؤ سے شائع ہوئی۔

اسم کتاب: تحقیقیہ شرح خطبہ شقشقیہ
مؤلف: مولانا علی اکبر بن سید الانام سلطان العلما رضوان مآب جناب السید محمد طاب ثراہ
زبان: اردو
صفحات : 312
ناشر: مطبوعہ مطبع اثنا عشری سید عابد علی عفی عنہ، لکھنؤ
موضوع: کلام امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، شرح نہج البلاغہ

ڈاؤن لوڈ کریں

آن لائن پڑھیں

ڈاؤن لوڈ کریں

توضیحات تحقیقیہ شرح خطبہ شقشقیہ

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button