-
نہج البلاغہ
کتاب نہج البلاغہ اردو
1- حرف اوّل: علامہ مفتی جعفر حسین قدس سرہ 2- مولانا سیّد علی نقی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی 3- علامہ شریف رضی علیہ الرحمہ کی مختصر سوانح حیات 4- دیباچہ: مؤلف نہج البلاغہ علامہ…
Read More » -
-
-
-
-
-
نہج البلاغہ ہر گھر
علامہ محسن علی نجفی مد ظلہ العالی کی خدمت میں نہج البلاغہ
مرکز افکار اسلامی پاکستان کے چیئرمین علامہ مقبول حسین علوی دام عزہ کتاب نہج البلاغہ کی تقریب رونمائی میں مفسر…
Read More » -
-
سیّد علیہ الرحمہ کی زندگی کا ہر پہلو ان کے آباؤ اجداد کے کردار کا آئینہ دار اور ان کی سیرت کا ہر رخ آئمہ اطہار علیہ السلام کی پاکیزہ زندگیوں کا نمونہ تھا۔ وہ اپنے علمی تبحر، عملی کمال، پاکیزگی اخلاق اور حسن سیرت و استغناء نفس کی دل آویز اداؤں میں اتنی کشش رکھتے تھے کہ نگاہیں ان کی خوبی و زیبائی پر جم کر رہ جاتیں تھیں اور دل اس ورثہ دار عظمت ور فعت کے آگے جھکنے پر مجبور ہو جاتے تھے۔
آپ کا نام ’’محمد‘‘، لقب ’’رضی‘‘ اور کنیت ’’ابو الحسن‘‘ تھی۔ ۳۵۹ھ میں سر زمین بغداد میں پیدا ہوئے اور ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جو علم و ہدایت کا مرکز اور عزت و شوکت کا محور تھا۔
مزید پڑھیں