مطبوعاتنہج البلاغہنہج البلاغہ انڈکس

نہج البلاغہ اردو

ترجمہ و تشریح علامہ مفتی جعفر حسین قدس سرہ الشریف

الحمدللہ نہج البلاغہ کی مقبولیت روز بروز بڑھ رہی ہے اور متعدد ادارے اچھے سے اچھے انداز میں نہج البلاغہ کو طبع کرانے میں مشغول ہیں اور درجنوں قسم کے ایڈیشن بازار میں موجود ہیں۔ مرکزِ افکار اسلامی بھی ایک مدت سے کلام امیر المومنین امام علی علیہ السلام کو محبان امیر المومنین علیہ السلام تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے اور اس کیلئے متعدد قدم اٹھائے جن کے یہاں بیان کی ضرورت نہیں۔

طباعت کے حوالے سے ہمیشہ جن عمومی یا خصوصی کمزوریوں کا سامنا ہوتا تھا ان کو مدنظر رکھتے ہوئے مرکز افکار اسلامی نے مکمل طور پر نئے سرے سے نہج البلاغہ کے زیر نظر ایڈیشن کو شائع کرانے کا ارادہ کیا۔ الحمد للہ مرکز افکار اسلامی کی طرف سے اردو نہج البلاغہ کے متعدد ایڈیشن نئی سیٹنگ اور بہترین کاغذ میں چھپ چکے ہیں۔ جسے رعایتی قیمت پر حاصل کرنے کے لیے جامعہ جعفریہ جنڈ سے رابطہ کریں۔

نہج البلاغہ اردو آن لائن

نام کتاب: نہج البلاغہ
اردو ترجمہ: علامہ مفتی جعفر حسین قدس سرہ الشریف
ناشر: مرکز افکار اسلامی
پہلا ایڈیشن: 2019ء
موجودہ ایڈیشن: عید غدیر ایڈیشن
صفحات: 976
رعایتی قیمت: 1000 روپے (عید غدیر ایڈیشن)
زبان: عربی / اردو
ملک: پاکستان
کتاب ملنے کا پتہ: جامعہ جعفریہ، جنڈ، ضلع اٹک
موبائل نمبر 1: 0302-5230406
موبائل نمبر2: 0300-1731272

مرکز افکار اسلامی کے شائع کردہ چند نہج البلاغہ

نہج البلاغہ اردو ترجمہ و حواشی
نہج البلاغہ اردو ترجمہ
نہج البلاغہ انگریزی ترجمہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button