مرکزی سلائیڈرمطبوعات

نہج البلاغہ اور معرفت امام علی علیہ السلام

لَا یَدْخُلُ الْجَنَّةَ اِلَّا مَنْ عَرَفَهُمْ وَ عَرَفُوْهُ (خطبہ 150)

”کوئی شخص جنت میں قدم نہیں رکھ سکتا جب تک وہ ائمہ (اطہار علیہم السلام) کو پہچان نہ لے اور آئمہ اسے اپنا نہ کہ دیں اور کوئی شخص جہنم میں نہیں جا سکتا مگر یہ کہ وہ ائمہ کا انکار نہ کر دے اور ائمہ اسے پہچاننے سے انکار کر دیں“۔

ابو الائمہ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہما السلام کو آپ کے اپنے کلام اور تحریروں سے پہچاننے کے لیے نہج البلاغہ سے بائیس موضوعات پر مشتمل سات سو اٹھائیس صفحات کی کتاب پیش خدمت ہے۔

آن لائن پڑھیں ڈاؤنلوڈ کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں
Close
Back to top button